اسلام آباد

سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈی ایچ اے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں

یہ وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب اور آئی جی پنجاب پولیس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے نیب نے اپنی انکوائری مکمل کر کے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوا دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامران کیانی اس وقت دبئی میں ہیں ۔ ان کو پاکستان لانے کے بارے میں لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close