Featuredاسلام آباد

تحریک انصاف کل اسلام آباد کی الیکشن مہم کا باقاعدہ آغازکرے گی:ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد:ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کل (بدھ) سے اسلام آباد کی الیکشن مہم کا باقاعدہ آغاز کیاجائے گااور اسلام آباد کے بعد عمران خان لاہور کا رخ کریں گے۔

آئندہ انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے انتخابی مہم میں تیزی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی ٹی آئی کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کل اسلام آباد میں سیاسی رنگ دکھائےگی جبکہ جلسے میں اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے نامزدامیدواراورقائدین شریک ہوں گے اورعمران خان اسلام آباد میں این اے53 سے خوددامیدواربھی ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی کامزید کہنا تھا کہ میانوالی کے بعد عمران خان اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے اور اسلام آباد کے بعد عمران خان لاہور کا رخ کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close