Featuredاسلام آباد
سپریم کورٹ،اسحاق ڈارکی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست گزار نوازعلی پیرزادہ نے التوا کی درخواست دائرکی تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں اپنی نئی میڈیکل رپورٹ جمع کر ا ئی تھی۔