Featuredاسلام آباد
مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
اسلام آباد :مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ نگراں وزیراعظم کو بھجوایا جسے منظور کر لیا گیاہے ۔ناصر خان جنجوعہ کو مسلم لیگ ن کی قیادت نے مشیر قومی سلامتی مقرر کیا تھا جس سے وہ مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔