اسلام آباد

کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکی جائیں

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکی جانی چاہئیں۔ دنیا میں مظالم کے باوجود انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں۔
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ عرب ممالک عدم استحکام کا شکار ہیں تنازعات کے حل کےلئے ہمیں اختلافات ختم کرنا ہوں گے۔ایشیائی ممالک معاشی استحکام اور امن و امان کے حصول کےلئے کوشاں ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close