Featuredاسلام آباد

سپریم کورٹ میں آج بھی دو مقدمات کی سماعت ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چھٹی کے روز(آج)بھی 2 مقدمات کی سماعت ہو گی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس پر ٹیکس سے متعلق ازخود نوٹس اورجعلی بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات میں تاخیر پر بھی سماعت ہو گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close