اسلام آباد

سیاسی جماعتیں ذاتی حملوں سے اجتناب کریں:نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں۔جیو نیوز کے مطابق نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے۔اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے نگران وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کےساتھ بھرپورتعاون کیاجائے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں ،حساس پولنگ سٹیشنزکی سکیورٹی بڑھائی جائےگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close