Featuredاسلام آباد

حسین اور حسن نواز باقاعدہ اشتہاری قرار، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کر دیا، ان کیساتھ کیا کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ جان کر ن لیگ والے پریشان ہو جائیں گے

اسلام آباد :وزارت داخلہ نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کوارسال کردیئے ہیں۔

پاکستان ویوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اورحسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں، دائمی وارنٹ وزارت داخلہ کی جانب سے انٹر پول کو ارسا ل کئے گئے ہیں، وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قرار دیدیا گیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close