”شادی کی پہلی رات عمران خان نے کوئی چیز تکیے کے نیچے چھپائی اور سو گئے ،یہ تو مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ دراصل ۔۔۔“ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی تہلکہ خیز آپ بیتی سامنے آگئی جس میں عمران خان پر انتہائی شرمنا ک الزام عائد کیے گئے ہیں ۔کتاب میں ایک جگہ ریحام خان نے لکھا کہ شادی کی پہلی رات عمران خان نے لیمپ بند کرنے کے بعد اپنے تکیے کے نیچے کوئی چیز چھپائی اور اس کے بعد زیادہ بات چیت نہیں کی ،مجھے لگا کہ ان کی عمر زیادہ ہے اس لیے شائد انہوں نے نقلی بتیسی لگوائی ہوئی ہے ۔مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ منہ کی حفاظت کے لیے تھا ۔جب میں نے عمران خان سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتا یا کہ میں اپنے دانتوں کو پیستا ہوں اس وجہ سے ماﺅتھ گارڈ رکھا ہوا ہے لیکن میں نے عمران خان کو سوتے ہوئے کبھی دانت پیستے ہوئے نہیں دیکھا جب وہ ماوتھ گارڈ کے بغیرسوتے تھے ۔سعودی عرب میں وہ ماوتھ گارڈ استعمال نہیں کرتے تھے اور زیاد ہ تر وقت سو کر گزارتے تھے اور اس دوران وہ بہت مایوس اور غصے میں نظر آرہے تھے ۔