Featuredاسلام آباد

پاناما جے آئی ٹی والیم 10 سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر عالمی فرم نے کیا موقف اپنایا؟ جان کر ہی نیب حکام کی نیندیں اڑ جائیں گی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں عالمی فرم کو پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ کے خفیہ والیوم 10 میں موجود دستاویزات کی فراہمی کا مقدمہ سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔

عالمی فرم کو پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ کے خفیہ والیوم 10 میں موجود دستاویزات کی فراہمی کا مقدمہ سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا۔ جسٹس شیخ عظمت سعید سوموار (سولہ مئی) کو اپنے چیمبر میں عالمی فرم براڈ شیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ براڈ شیٹ فرم نے عالمی ثالث میں نیب کیخلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close