Featuredاسلام آباد

عمران خان فواد چوہدری سے سخت ناراض ہو گئے کیونکہ۔۔ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پی ٹی آئی کارکنوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جہلم میں پارٹی جلسے کے انتظامات پر فواد چوہدری سے ناراض ہیں۔

نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ این اے 67 جہلم سے فواد چوہدری پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں جہاں دو روز قبل عمران خان انتخابی جلسے سے خطاب کیلئے پہنچے تو شرکاءکی تعدادانتہائی کم دیکھ کر پوری پی ٹی آئی حیران پریشان رہ گئی جس کے باعث وہ فواد چوہدری سے ناراض ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری کے جلسے میں شرکاءکی تعداد کم ہونے کی اصل وجہ مقامی رہنماﺅں کے درمیان ہونے والے اختلافات ہیں ۔ جلسے کے بعد فواد چوہدری نے کہا تھا کہ سکیورٹی انتظامات کے باعث لوگوں کو کافی مشکلات جھیلنا پڑیں اور ہزاروں افراد سٹیڈیم میں داخلے سے محروم رہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close