اسلام آباد

نواز شریف کی طبعیت خراب، جیل انتظامیہ کوپرواہ نہیں:مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبعیت خراب ہونے پرقوم کوسخت تشویش ہے،جیل انتظامیہ نے کسی بات کی پرواہ نہیں کی ہے۔

پاکستان ویوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبعیت خراب ہونے پرقوم کوسخت تشویش ہے، جیل انتظامیہ نے نوازشریف کوبنیادی سہولتوں سے محروم رکھا ہے، نوازشریف کودل کی تکلیف ہے جیل انتظامیہ نے کسی بات کی پرواہ نہیں کی ہے، نوازشریف کوڈاکٹرزرپورٹ کے مطابق فوری اسپتال منتقل کرناچاہیے۔3دفعہ وزیراعظم رہنے والے کے ساتھ اس طرح کا سلوک افسوس نا ک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close