اسلام آباد

گلگت بلتستان میں سکولوں کوجلانے کے واقعات قابل مذمت ہیں:عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سکولوں کوجلانے کے واقعات قابل مذمت ہیں۔جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ جلائے گئے سکولوں میں آدھے سے زیادہ بچیوں کے سکول تھے،ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں، سکولوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے،سکول جلانے کے واقعات کا سن کر صدمہ پہنچا ہے، گلگت بلتستان میں سکولوں کوجلانے کے واقعات قابل مذمت ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close