اسلام آباد

عدالت نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی درخواستیں منظورکر لیں

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اورنیئربخاری کی سیکیورٹی بحال کرنےکی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے حکم دیا کہ وسیم سجاد اورنیئربخاری کوقانون کے مطابق سیکیورٹی دی جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close