Featuredاسلام آباد

میں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی،امید ہے ارکان ووٹ کا فیصلہ حقائق کومدنظر کر کریں گے ،خورشیدشاہ، سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد کے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے نامزد کردہ پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ،خورشیدشاہ کی جانب سے 5کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر کسی ایک جماعت کا نہیں پارلیمنٹ کاہوتا ہے،میں نے 30 سال ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اورسب کے ساتھ تعلق ہے۔

اپوزیشن اتحاد کے نامزد سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایسے سپیکر کی ضرورت ہے جو سب کو ساتھ لیکر چلے ،امید ہے ارکان ووٹ کا فیصلہ حقائق کومدنظر کر کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close