اسلام آباد

پاکستان چائنہ اکنامک کوریڈور کو گوادر تک محدود نہ رکھا جائے

ون بیلٹ ون روٹ“ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی نمائندے نے کہا کہ پاکستان چائنہ اکنامک کوریڈور کو گوادر تک محدود نہ رکھا جائےگا اسے 73 کلومیٹر آگے بڑھا کر ایران کی بندرگاہ چاہ بہار پھر بندرعباس اور پھر عرب دنیا سے ملادیا جائے۔

یادرہے کہ پاکستان اور چین مل کر گوادر سے کاشغرتک ایک راہداری منصوبے پر کام کررہے ہیں جس کے تحت مزید کئی چھوٹے چھوٹے منصوبے بھی لگائے جارہے ہیں ،بھارت نے ابتدائی طورپر اس منصوبے پر اعتراض کیا لیکن پاکستان نے بھارتی اعتراض مسترد کردیاتھا اور بھارت کیساتھ مل کر اپنی بندرگاہ پر تعمیرات کرنے کے باوجود ایران بھی پاک چین اقتصادی راہداری سے جڑناچاہتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close