اسلام آباد

تحریک انصاف کےمحمد قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد قاسم خان سوری واضح اکثریت سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں قاسم سوری نے 183ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار مولانا اسعد محمود نے 144ووٹ حاصل کئے ۔ قا سم خان سوری پشتون ہیں اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close