Featuredاسلام آباد

وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے جس میں قوم کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کریں گے اس کے علاوہ حکومت کے100 دن کے ایجنڈے پر روشنی ڈالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز ایوان صدر میں ہوئی جس میں ملکی و غیر ملکی شخصیات دیگر نے شرکت کی۔

ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 21 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 16 وزراءاور 5 مشیر شامل ہوں گے جبکہ وزرا کل اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close