اسلام آباد

بی بی خود کو کنٹرول کریں : سپیکر قومی اسمبلی نے شیریں مزاری کی سرزنش کر دی

اسلام آباد : ”بی بی خود کو کنٹرول کریں “ سپیکر قومی اسمبلی نے شیریں مزاری کی سرزنش کر دی ۔ وقفہ سوالت کے دوران تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری بار بار وزیر تجارت خرم دستگیر خان کے جواب میں مداخلت کر رہی تھیں۔ آخر تنگ آکر سپیکر سردار ایاز صادق نے انہیں جھاڑ پلادی اور کہا کہ ”کنٹرول یورسیلف“ سپیکر نے کہا کہ مجھے سخت ایکشن پر مجبور نہ کریں۔ مجھے پتہ ہے ایوان کیسے چلانا ہے اس دوران ایک حکومتی رکن نے آوازدی کہ بی بی کنٹرول سے باہر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close