اسلام آباد

اسلام آباد میں اسلحے کے زور پر لڑکی کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد: خیابان جوہر میں مسلح شخص نے لڑکی پر تشدد کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کی ایف آئی آر تھانہ آئی نائن میں درج کر لی گئی ہے، لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ جوہر ٹاؤن میں پیش آیا۔

ایف آئی آر کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بھی لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close