اسلام آباد
دو مسلح گروپوں میں تصادم،1شخص جاں بحق
فائرنگ دو مسلح گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کوتشویش ناک حالت میں پمزاسپتال منتقل کیاگیااوراس دوران پمزکےاحاطےمیں بھی دونوں گروپوں کےدرمیان فائرنگ ہوئی ہے.
ذرائع کے مطابق اس مسلح تصاوم میں ایک شخص جابحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں. بعد ازاں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ملک فہد کے نام سے ہوئی ہے جو سابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو کا بھانجا بتایا جاتا ہے.
پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کی وجہ اب تک معلوم نہیں کی جاسکی ہے تاہم واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے.