اسلام آباد

آصف زرداری کیخلاف جس طرح کیسزکھل رہے ہیں انکی بچت مشکل ہے،فواد چودھری

پاکستان نے سوئٹزرلینڈکےساتھ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاہدے سے سوئٹزرلینڈمیں پاکستانیوں کے اثاثوں تک رسائی ممکن ہوسکے گی،سوئٹزرلینڈسے رقوم دیگرممالک بھجوانے کی تفصیلات معلوم ہوسکیں گی۔
وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کیخلاف جس طرح کیسزکھل رہے ہیں انکی بچت مشکل ہے،فواد چودھری کا کہناتھا کہ آئندہ کچھ عرصے میں دیگرممالک کےساتھ 3سے 4معاہدے ہوں گے،منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے دیگرممالک کیساتھ نیٹ ورک بنارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close