Featuredاسلام آباد

سعودی عرب سمیت کسی کی سی پیک میں شرکت داری پر کوئی اعتراض نہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہاہے کہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے دباؤ میں نہیں آئینگے، سعودی عرب سمیت کسی کی سی پیک میں شرکت داری پر کوئی اعتراض نہیں،عالمی طاقتیں مسلم ممالک کے اندرونی معاملات سے فائدہ اٹھا کر انہیں غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ہمیں مشترکہ دشمن کو پہچاننا اور داعش جیسی تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا سعودی عرب سمیت کسی کی سی پیک میں شرکت داری پر کوئی اعتراض نہیں ، یہ بات انہوں نے ایرانی قونصلیٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ، انہوں نے کہاکہ عالمی طاقتیں مسلم ممالک کے اندرونی معاملات سے فائدہ اٹھا کر انہیں غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہی ہیں جسے ناکام بنانا تمام اسلامی ممالک کی زمہ داری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close