اسلام آباد
کیا واقعی چوہدری نثار اور اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی اور تصویر دراصل کہاں بنائی گئی؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ ان کی ملاقات نہیں ہوئی ہے، جنہوں نے فوٹوجاری کی ہے سمجھ سے باہر ہے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق انہوں نے کہا کچھ دن پہلے ان کا آپریشن ہوا وہ کیسے اسحاق ڈار سے ملنے جاسکتے ہیں جو فوٹو جاری کی گئی پانچ سال قبل امریکہ کے سرکاری دورے کی ہے۔