اسلام آباد

عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں: شہریار آفریدی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کاکہنا ہےکہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کے لیے کام کرنے آئے ہیں۔ اسلام آباد میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے 57 ویں عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کے لیے کام کرنے آئے ہیں، کبھی ملکی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کریں گے اور کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا وقت آگیاہےکہ دنیا کوبتا دیں کہ ہم پرامن قوم ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close