اسلام آباد

سپریم کورٹ،دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقررکردی،سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 14 نومبر کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہین عدالت کیس میں ن لیگ کے رہنما کو 5سال کیلئے نااہلی قرار دیا تھاجس کیخلاف دانیال عزیز نے انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close