اسلام آباد

سپریم کورٹ ،ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیا گیا

ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا، عدالت نے درخواست گزار کو جاری کیا گیا سماعت کا نوٹس واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق شہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت 12 نومبرکومقررتھی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی رکنی بنچ نے سماعت کرنا تھی، سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا، عدالت نے نیب میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت بھی ملتوی کردی گئی ،کیس کی سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی ۔عدالت نے درخواست گزارکوجاری کیاگیاسماعت کانوٹس واپس لے لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close