اسلام آباد

ہمیں نہیں بتایا جا رہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کیا ہیں؟، شیری رحمان

یپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جا رہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کیا ہیں؟حکومت آئی ایم ایف سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ کیا ارکان پارلیمنٹ کا حق نہیں کہ انہیں فیصلوں سے آگاہ کیا جائے۔آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان میں آئی ہوئی ہے اور ریگولیٹری باڈیز میں جا رہی ہے، لوگوں سے مل رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close