اسلام آباد

کرپشن کیخلاف سونامی رکنے والا نہیں

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے عمران خان سے ملاقات کی جس دوران حکومت کی جانب سے احتساب مارچ کے شرکاءکو روکنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماﺅں سے کہا کہ کرپشن کے خلاف سونامی رکنے والا نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close