اسلام آباد
پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے،فوادچودھری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے۔
ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں،جب سو سال پرانا ریکارڈ ٹوٹے تو کیا ہی بات ہے،فوادچودھری کا کہناتھا کہ یہ پاکستان کرکٹ اور یاسر دونوں کیلئے سنگ میل ہے۔
واضح رہے کہ لیگ سپنرکو کم ترین میچوں میں 200 وکٹیں حاصل کرنے کا توڑنے کیلئے صرف 2 وکٹ درکار ہیں۔