اسلام آباد

بلاول کا ایازصادق پرتنقیدکےلیےٹویٹرکاسہارا

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف ریفرنس مستردکرنے کوآڑے ہاتھوں لیا۔

پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹونےاپنے ٹویٹ میں کہاکہ اسپیکرقومی اسمبلی قابل احترام ہیں لیکن پانامہ لیکس میں ملوث وزیراعظم کو بچانا ناقابل برداشت ہے۔

اس سے قبل اسپیکر ایاز صادق نے ہدایت جاری کی تھی کہ پاناما لیکس کا معاملہ زیر بحث نہ لایا جائے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو بھی پاناما لیکس زیر بحث نہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close