Featuredاسلام آباد

نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز فیصلہ؛ وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس بلالیا

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف سے متعلق عدالتی فیصلے کے حوالے سے پارٹی ترجمانوں کااجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کے حوالے سے پارٹی ترجمانوں کو حکمت عملی سے متعلق بتایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن دیں گے، وزیراعظم سیاسی صورتحال کے پیش نظرخود پارٹی ترجمانوں کو ہدایات جاری کریں گے تاکہ میڈیا میں پارٹی موقف کو نمایاں اندازمیں پیش کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close