اسلام آباد

چیئرمین نیب نے شاہد خاقان عبادسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس دوران مختلف کیسز پر 20 انکوائریاں شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سابق وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی کےخلاف ایم ڈی پی ایس او کی تریری کے معاملے پر، خلاف ضابطہ بھرتیوں پرپی آئی اے انتظامیہ کیخلاف، سابق وزیرزاہدبھرگری،سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کیخلاف، سندھ کے سابق وزراءسہیل انورسیال،جام خان شوروکیخلاف انکوائری شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close