اسلام آباد

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم محمدنواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں داخلی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملک میں سلامتی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close