اسلام آباد
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے عمران خان کو استعفیٰ بھجوا دیا
عمران خان کی پالیسیوں سے نالاں ہو کر پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے اپنا استعفیٰ باقاعدہ طور پر عمران خان کو بھجوا دیا ہے ۔واضح رہے کہ تحریک انصاف نے وجیہہ الدین کی بنیادی رکنیت پہلے ہی معطل کر رکھی تھی ۔