اسلام آباد

سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور، لارجر بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت پنجاب کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے درخواست کی سماعت کے لئے پانچ رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دےد یا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کے خلاف حکم امتناعی جاری ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اپنی درخواست میں پنجاب حکومت نے منصوبے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close