اسلام آباد

فاروق ستار کی جگہ ندیم نصرت کا نام درج کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر کنوینیر کے خانے میں فاروق ستار کی جگہ ندیم نصرت کانام دیدیا گیا ہے تاہم خبر منظر عام پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے کوتاہی کی تحقیقات شروع کردی ہیں

الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ندیم نصرت کا نام غلطی سے ڈالاگیا ہے تاہم اب ڈپٹی کنوینیر کے خانے مین فاروق ستار کا نام درج کر دیا گیاہے تاہم فاروق ستار کی جگہ ندیم نصرت کا نام کیسے آیا اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ متحدہ کے اصل کنوینیر فاروق ستار ہیں تاہم نسرین جلیل بھی ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینیر ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close