اسلام آباد

اسلام آباد میں 27علما کے داخلے اور خطاب پر پابندی

دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے 16علما کا داخلہ بھی اسلام آباد میں ممنوع قرار دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ضلعی مجسٹریٹ مشتاق احمد کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق ان علما سے کہا گیا کہ آپ کے بیانات و خطبات سے کشیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ہے جو پہلے ہی مختلف مذہبی فرقوں کے درمیان موجود ہے اور اس کی وجہ سے انسانی جان و مال کو نقصان پہنچنے اور امن عامہ میں خلل آنے کا اندیشہ ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close