اسلام آباد

ایک دوسرے کیخلاف نہیں، آئیں بات چیت کریں

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان بنیادی تنازع ہے، جس کا حل ایک دوسرے کے خلاف جاکر نہیں بلکہ سنجیدہ اور دیرپا سفارتکاری کے ذریعے ہی نکالا جاسکتا ہے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے سرحد پار فائرنگ کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا اور پہلی دفعہ خود سیز فائر سمجھوتے کی ورزی کا اعتراف کیا۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا صورتحال سے غلط نتائج اخذ کرنا اور جھوٹی توقعات سے بچنا نہایت اہم ہے کیونکہ یہ دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close