اسلام آباد

عدالت نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کو گرفتار کر نے کا حکم دے دیا

فضا بتول کے سابق شوہر نے عدالت میں درخواست دائر کی کہ فضا بتول عدالتی حکم کے باوجود بچے کو میرے حوالے نہیں کر رہیں ۔عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران پولیس کو حکم دیا کہ فضا بتول کو آئندہ سماعت پر بچے سمیت عدالت میں پیش کیا جائے ۔واضح رہے کہ فضا بتول کی 2008میں اپنے شوہر خرم سے علیحدگی ہو گئی تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close