اسلام آباد

حکومت کی دھرنا ناکام بنانے کی کوشش،

پولیس کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے کہ ہوٹل ، سرائے اور گیسٹ ہاﺅسز میں سیاسی کارکنا ن کو نہ ٹھہرنے دیا جائے ، ٹینٹ سروس کے مالکان کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شادی بیاہ یا مرگ کی تقریبات کے علاوہ کسی کو سامان فراہم نہ کریں۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے تمام گیسٹ ہاﺅسز کو نوٹس جاری کرکے خبردار کردیاگیاہے۔
سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق ماضی میں ایسی روایات ملتی ہیں کہ مختلف احتجاج ناکام بنانے کیلئے حکومت نے سختی کی توسیاسی کارکنان یا بڑی شخصیات نے اپنے گھر چھوڑ کر گیسٹ ہاﺅسز وغیرہ میں قیام کرلیا اور ہوٹلوں کی بجائے ٹینٹ سروسز کی خدمات حاصل کرلیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close