اسلام آباد
پاکستانی سعودی قوانین کا احترام کریں
سعودی عرب ریاض میں عشایے کی تقریب سے خطاب میں سفیر پاکستان منظور الحق نے تھنکر فورم کے منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سفارتخانے کے تمام افسران پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے میں بھر پور کردار ادا کریں گے
بریگیڈیئر شاہد منظور نے بتایا کہ مستقبل میں دونوں برادر ملکوں کے تعلقات مذید مستحکم ہوں گے۔اس ضمن میں عبدالشکور شیخ ،سردار محمد خٹک ،محمود لطیف ،ڈاکٹر عامر نے سفیر پاکستان منظور الحق کی قیادت میں پاکستانی کمیونٹی کے خدمت کریں گے۔