اسلام آباد

سوشل میڈیا کا منفی استعمال روکنا بڑا چیلنج ہے

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کا احتساب کرنے کے لیے سوشل میڈیا سے بہتر ٹول نہیں ہے۔

سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور جھوٹی خبروں کی روک تھام بھی بڑا چیلینج ہے، حکومت پاکستان آزادی اظہاررائےپریقین رکھتے ہوئے اس چلینج سے نبرآزما ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ہرعمرکےلوگوں تک معلومات پہنچانےکا اچھا اور آسان ذریعہ ہے ، حکومت سوشل میڈیا کے کردار کی حامل ہے اور اسے دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ وار سے نمٹنے کے لیے سوشل میڈیا کی تربیت بھی وقت کی اہم ضرورت ہے، اب ہم الیکٹرانک میڈیا سے سوشل میڈیا کا سفر بہت تیزی کے ساتھ طے کررہے ہیں البتہ اس میں ایک چلینج کا سامنا بھی ہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close