اسلام آباد

زرعی آمد ن میں تضاد ،ایف بی آر کا جہانگیر ترین کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں

ایف بی آر نے کہاہے کہ جہانگیر ترین کی سال 2010اور 2011کی زرعی آمد میں تضاد ہے جس کی بنیاد پر ان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔ایف بی آر کا کہناتھا کہ جہانگیر ترین نے 2010سے 2015کے گوشواروں میں آف شور کمپنی ظاہر نہیں کی ہے ،2011میں جہانگیر ترین نے ایف بی آر میں زرعی آمد 70کروڑ اور الیکشن کمیشن میں 16کروڑ ظاہر کی جبکہ انہوں نے الیکشن کمیشن کو 2010کی زرعی آمد ن 12کروڑ بتائی ہے ،جبکہ ایف بی آر میں 2010کی زرعی آمد ساڑھے 54کروڑ ظاہر کی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close