اسلام آباد

وزیراعظم نے عابد شیر علی کے پیپلزپارٹی سے متعلق بیانات کا نوٹس لے لیا

 اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے نامناسب بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے (لیگی) رہنماؤں کو بیانات دینے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 وزیراعظم نوازشریف نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کےپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے متعلق نامناسب بیانات کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعطم نوازشریف نے عابد شیرعلی سمیت لیگی رہنماؤں کو ہدایت دی ہے کہ غیرضروری بیانات دینے سے گریز کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close