اسلام آباد

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیرا عظم نوازشریف سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں اور اب وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر بن گئے ہیں ۔

وزیر اعظم نوازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close