اسلام آباد

کیا جس دن گوشت کا ناغہ ہوتا ہے اس دن اسمبلی میں تقریر نہیں ہو سکتی

پاناما کیس کے دوران بینچ کے رکن جسٹس عظمت سعید شیخ نے جماعت اسلامی کے وکیل سے استفسار کیا ہے کہ کیا جس دن گوشت کا ناغہ ہوتا ہے اس دن اسمبلی میں تقریر نہیں ہو سکتی ۔

 پریم کورٹمیں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ سپیکر منگل کے روز قواعد معطل کر سکتا ہے ، وزیر اعظم کی تقریر اسمبلی کا حصہ ضرور ہے مگر اسکو استحقاق نہیں جس پر جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا جس دن گوشت کا ناغہ ہوتا ہے اس دن تقریر نہیں ہو سکتی
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close