Featuredاسلام آباد

کورونا وائرس ، ہفتے میں پانچ دن کام کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (26 مارچ2021ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہفتے میں پانچ دن کام کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ،ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتے اور اتوار کی عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے اتوار کو اسلام آباد ہائیکورٹ،ڈسٹرکٹ کورٹ میں تاحکم ثانی چھٹی ہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close