Featuredاسلام آباد

اسلام آباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے احکامات کے بعد وفاقی دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 

 

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 8 سے 16 مئی، 2021 کے لئے تمام ہوٹلز اور ریسٹ ہاوسز بند رہیں گے۔

 

 

نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں جو کہ 16 مئی تک نافذالعمل رہیں گے۔

 

 

میڈیا ورکرز، ہوم ڈیلیوری سروسز سمیت دیگر اہم سروسز کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close