Featuredاسلام آباد

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں میں 4162 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 106 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ گزشتہ روز کورونا کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔
ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ روز کورونا سے 203 افراد صحت یاب ہوئے،

یہ بھی پرھیں :کورونا وباء بچوں کیلئے روز بہ روز خطرناک ہونے لگی

شہر میں اب تک کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 80 ہزار 418 ہے جب کہ اب تک کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 72 ہزار 142 ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close